the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔28جون(اعتماد نیوز) تلنگانہ ریاست وجود میں آنے کی وجہ سے وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے یہ فیصلہ کیا کہ پوری ریاست کے عوام کو تلنگانہ ریاست کے نام سے نئے راشن کارڈس کو جاری کیا جائے۔ آج انہوں نے سکرٹیریٹ میں جائزہ اجلاس منعقد



کیا۔ اس اجلاس میں سول سپلائز کے اعلی عہدیداروں نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں نئے راشن کارڈس کے اجرا ‘اور بوگس راشن کارڈس کو ختم کرنے سے متعلق غور و خوض کیا گیا۔ امکان ہے کہ نئے راشن کارڈس کے اجرا کے پیش نظر بوگس راشن کارڈس کو منسوخ بھی کر دیا جائیگا۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
MOHD IMRAN HUSSAIN Says:
THANK YOU KCR SAHAB YOU ARE THE BEST CM OF TELANGA IS KAM KI WAJHA SE SAB KO NEW RECATION CARD HASEEL HONGE

Comment posted on June 29 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.